تحریک منہاج القرآن کے ضلعی ورکرز کنونشن میں عہدیداران اور کارکن شریک ہوئے

گجرات : تحریک منہاج القرآن کے ضلعی ورکرز کنونشن میں ضلع بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں عہدیداران اور کارکن شریک ہوئے بھرپور شرکت اور کامیاب ورکر کنونشن پر مرکزی قائم مقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی عہدیداران اور کارکنوں کو مبارک باد ، اس موقع پر چوہدری وسیم ہمایوں نائب امیر پنجاب نے ضلع بھر سے آتے ہوئے عہدیداران کی حاضری کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ضلع بھر سے قائدین کی بھرپور شرکت ، جس میں چوہدری اصغر دیونہ ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک ، چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ نائب صدر پاکستان عوامی تحریک ، علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری ، علامہ ساجد محمود قادری ، الحاج محمد رفیق کنگ ، چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ ، میاں ندیم القادری ،چوہدری عاصم محمود ، چوہدری امان اللہ وڑائچ ، چوہدری غلام سرور وڑائچ ، چوہدری منظور لنگڑیال ، حاجی نذیر لنگڑیال ، چوہدری وارث جوڑا ، راجہ قیصر محمود جہلم ، مرزا خالد محمود مغل ، بلال مصطفوی ، عبدالوحید طور ، حافظ سلیم رضا چشتی ، شاہد میر ناظم ، حاجی ناصر عزیز مغل ، حاجی زمان مغل ، راجہ عبدالوحید سرائے عالمگیر ، راجہ شاہد الرحمن ، راجہ شکیل احمد ، عنصر بٹ ، علامہ محمد اکرام ، راجہ کامران امین ، راجہ وقاص علی ، صدر ایم ایس ایم راجہ حبیب الرحمن ، ملک محمد اسلم ، افتخار احمد کاشمیری ، عثمان ظفر بٹ ، حافظ اسجد محمود چشتی ، سید صابر حسین شاہ ، ڈاکٹر محمد آصف ، ملک محمد اشرف کوٹلہ ، مولانا محمد یوسف راجپوت ، اقبال حسین ، خالد محمود گورالی ، چوہدری اقبال نارو، چوہدری فرید ، چوہدری جاوید وڑائچ ، بشارت کلیم ، زاہد حسین ڈنگہ ، عبدالوحید ڈنگہ ، علامہ سعید احمد ، علامہ اعجاز احمد قادری ، فضل کریم جان ، چوہدری منور حسین ، حاجی محمد عارف راٹھور ، محمد مشتاق ، شبیر حسین ، مرزا محمد اسلم ، علامہ محمد لطیف قادری ڈائریکٹر منہاج ماڈل سکول بھروٹ ، ڈاکٹر انصر محمود پرنسپل منہاج ماڈل سکول چک کمال کے علاوہ جلالپور جٹاں کڑیانوالہ بھاگوال ، کوٹلہ ، کنجاہ ، منگوال ، لالہ موسیٰ ، کھاریاں ، سرائے عالمگیر ، ڈنگہ کی تنظیمات کے عہدیداران اور کارکن سینکڑوں کی تعداد میں شریک ہوئے ، پروگرام کے آخر میں ضیافت کا بھی بھرپور اہتمام کیا گیا تھا ۔