صوفی محمداقبال نقشبندی کے والد محترم کی وفات پر اظہارتعزیت

لاہور: ( پریس ریلیز ) رحمانی ویلفئیرسوسائٹی (رجسٹرڈ)کے نائب صدر،کاہنہ یونین آف جرنلسٹ (KUJ)کے وائس چیئرمین غلام مصطفی بھٹی،معروف صحافی مرزا ابرار بیگ،حاجی افتخار نورانی ،غلام رسول نورانی نے سابق صدرجمیعت علماء پاکستان حلقہ پی پی 159صوفی محمداقبال نقشبندی کے والدمحترم کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے،اورمرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی ہے،