سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا

supreme court

supreme court

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس میں عام شہری کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیئے جانے پر زور دیا گیا ہے جبکہ ووٹرز کو امیدواروں کی گاڑیوں میں لانے پر پابندی لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایا ت دی ہیں کہ وہ فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے ۔