میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں کینیڈا کے معروف نوجوان پاپ گلوکار جسٹن بیبر کا رنگارنگ کنسرٹ سجا۔ جسٹن بیبر نے میکسیکو کے مشہور زوکا لو اسکوائر پر اپنی گائیکی سے پاپ موسیقی کا جادو بکھیرا ۔
نیور سے نیورکے گانے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونیوالے جسٹن کینو جوان مداحوں کا کہنا ہیکہ جسٹن کی آوازاوران کیگانوں کی دھنیں موجودہ دورکی عکاسی کرتی ہیں۔ جسٹن میکسیکو کیمشہور گلوکاروں کو ایک اسٹیج پر لانیکا کام بھی سر انجام دے رہے ہیں۔