خواجہ سراں پر بنائی بھارتی فلم کے لئے 6 ایوارڈ

Khwaja sran

Khwaja sran

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم نے لاس اینجلس میں 6 ایوارڈ جیت لئے۔ خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم “کوئنز،ڈیسٹنی آف ڈانس” نے لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں 6 ایوارڈ جیت لیے ہیں۔ بھارت میں اس فلم کو خاص پذیرائی نہیں مل سکی تھی۔