کنگ خان اور کاجول ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے

shahrukh kajol

shahrukh kajol

ممبئی : (جیو ڈیسک) کنگ خان اور کاجول ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے کرن جوہر کی آنے والی نئی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں معروف بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہرکنگ خان اور کاجول سے بہت ہی قریب ہیں۔

حال میں یہ کرن نے کنگ خان اور کاجول سے ان کی نئی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں رول ادا کرنے کا کہا ہے۔ رول چھوٹا ہی سہی۔ کرن جوہر جو کنگ خان اور کاجول کی جوڑی کو باعث برکت سمجھتے ہیں اس کی وجہ ماضی میں اس جوڑی کا کل ہو نہ ہو اور کبھی الوداع نہ کہنا جیسی سپر ہٹ فلم ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ ماضی کی کامیاب جوڑی کو تعویز سمجھنے والے کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف کی ایئرمیں یہ جوڑی ان کو چار چاند لگانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں۔