سپرہیرو ٹام کروز نے نمبر ون کا میدان مار لیا

tom cruise

tom cruise

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلمی دنیا میں ہیروز کے درمیان چھڑ گئی ہے جنگ نمبر ون کی ۔ سپرہیرو ٹام کروز نے نمبر ون کا میدان مار لیا ۔
ذاتی زندگی میں ناکام شوہر ٹام کروز ہالی ووڈ کے ہیں ٹاہپ ہیرو کیو نکہ ہرفلم کا لیتیہیں معا وضہ ہالی وود کے تمام ہیروز مین سب سے زیادہ ۔چند دن قبل ہی تینتیس سالہ کیٹی ہالمز نے ٹام سے طلا ق لی ہے باکس آ فس پر ٹام کی طلاق کی منفی اثرات مر تب ہونے کے باوجود ٹام کروز ٹھرے ہیں ہالی ووڈ کے مہنگے ترین ادا کار جنھوں نے رواں سال پچھتر ملین ڈا لز کمائے دوسرے نمبر پر لونالڈیو ڈی کیپریو اور تیسرے نمبر پر ہیں فینی مین ایڈم اسمیتھ ۔