ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

malik riaz

malik riaz

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اور جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں ملک ریاض حسین نے سپریم کورٹ سے معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں پریس کانفرنس مجبورا کرنا پڑی،ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر باسط کا کہنا تھا کہ گردن میں سریا آگیا تھا، عدالت سے ہدایت ملنے پر لہجہ اور رویہ ٹھیک ہوگیا ہے۔