بھارت: پٹنہ میں فیشن شو، ماڈلز کی ریمپ واک

fashon

fashon

پٹنہ : (جیو ڈیسک) بھارتی شہر پٹنہ کے دارالحکومت بہار میں سجا رنگا رنگ فیشن شو۔ جہاں ماڈلز نے موتیوں اور ہیروں سے مزین زیورات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی ۔ جس نے لگائے فیشن شو کو چار چاند۔

فیشن شو کا انعقدا کیا گیا بھارت کے مشہور جیولر برانڈ کی جانب سے۔ فیشن شو میں آئے ھاضرین نے جیولری کے خوبسورت ڈیزائنز کی تعریف تو کی اور ساتھ ہی ساتھ ریمپ پر واک کرنے والی ماڈلز نے بھی خوب داد سمیٹی۔