سنجے دت آج اپنا53 وان جنم دن منا رہے ہیں

 

sanjay dutt

sanjay dutt

 ممبئی بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت آج اپنی سالگرہ منائیں گئیں۔ سنجے د ت کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سنجو آج 53 برس ہوگئے ہیں ۔سنجے دت کو بالی ووڈ میں 24 سال کا عرصہ گزگیا ہے ۔سنجو نے 1972 سے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کیا تھااور ابھی تک اسکرین کے بادشاہ ہیں۔اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا کر سنجو نے فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ کافی مضبوط کر رکھی ہے ہر کردار میں خود کو ڈھالنے والے اداکار سنجو نے فلم انڈسٹری میں 100 سے زائد فلموں میں کام کرکے اپنی سنچری تو مکمل کر ہی ڈالی ہے۔اب انکا آگے کیا ارادہ ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔