کرن جوہر کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر کا ٹریلر ریلیز

Karan johar's movie

Karan johar’s movie

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کی آنے والی مزاحیہ فلم “اسٹوڈنٹ آف دی یئر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کے تینوں مرکزی کردار نئے اداکار ادا کر رہے ہیں۔ عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں۔ ورن دھون ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون کے بیٹے اور سدھارتھ ملہوترا اداکار پریم کشن کے بیٹے ہیں۔

فلم کے پروڈوسر کرن جوہر اور شاہ رخ خان ہیں۔ فلم کی کہانی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو سال کا بہترین اسٹوڈنٹ بننے کے لئے ایک دوسرے کے مقابل آ جاتے ہیں۔ فلم انیس اکتوبر کو ریلز کی جائے گی۔