سوشل ٹاک شو دی آٹ سائیڈر کی ریڈ کارپیٹ تقریب

talk show outsider

talk show outsider

ممبئی میں سوشل ٹاک شو دی آٹ سائیڈر کے ریڈ کارپیٹ تقریب میں بالی ددڈ سلیبریٹیز شاہ رخ خاں ، گوری خاں ،شرما جوشی اور کئی اداکار نے شرکت کر کے ایونٹ کو شاندار بنا دیا۔سوشل شو دی آٹ سائیڈر کے میزبان ہیں بریٹش ٹم سیبسٹین،اس شو میں سماجی مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔ جن سے معاشرے میں تبدیلی ممکن ہو سکے گی۔ اس موقع پرشاہ رخ کا کہنا ہے کہ یہ شو واقعی بہت شاندار ہو نے جا رہا ہے۔