لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

Gold Medal

Gold Medal

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز اٹھارہ طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ لندن اولمپکس مینز باسکٹ بال کے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے روس کو 80 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے شکست دیدی۔

ایتھلیٹکس کے مینز ایک ہزار میٹر ریس ایونٹ میں اسپین کے ڈیوڈ کال فیگورا، فرانس کے میتھیو گوبیل اور رومانیہ کے لوسیف چریلا نے اگلے رانڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔