نئی ہالی ووڈ فلم ٹوٹل ریکال نے بیٹ مین کو پیچھے چھوڑ دیا

total recall

total recall

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) خلا ئی دنیا اور اور جدید تکنیک نے بیٹ مین کریکٹر کو پیچھے چھوڑ دیا . بائیس سال پہلے بننے والی فلم کا سیکوئل ٹو ٹل ریکال نے امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں میں چھبیس ملین ڈا لر کا بز نس کیا۔ ہا لی وڈ کامس باکس آ فس ڈیویژن کے فلم ریکال کے ان اعداو شمار کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ سیکریٹ ایجنٹ کی فلم دی ریکال ۔

دی ڈارک نائٹ را ئزر سے ہے آ گے کیوں کہ مشہور کریکٹر بیٹ مین کی فلم کا یورپ ،لا طینی امریکہ اور ایشیا میں تیسرے ہفتے چھتیس ملین ڈالر کابزنس دیا جو فلمدی ریکالکے پہلے ہفتے کے بزنس کے مقابلے میں کم ہے۔