چوہدری شاہد انور اور میاں تنزیل الرحمن نے معززین علاقہ کے عزاز میں گرینڈ افطار دنر دیا

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شاہد انور اور میاں تنزیل الرحمن آف بھورچھ بسوہا نے معززین علاقہ کے عزاز میں گرینڈ افطار دنر دیا ، جس میں بھورچھ بسوہا اور دیگر علاقوں کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، اس تقریب کے مہمان خصوصی سالار قافلہ چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ اور ایم پی اے عرفان الدین ایڈووکیٹ تھے ۔

اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت چوہدری یاسر امین مرل ، چوہدری ناصر امین مرل ، ماسٹر تنویر ، چوہدری عامر ، چوہدری نوید ، چوہدری اکرم ، ماسٹر شفیق ، مہر عدنان ، عبدالمجید نمبردار ، چوہدری لالہ محمد سرور ، صوبیدار نذیر ، عارف بٹ ، مولوی سجاد ، مولوی خضر ، قاری زمان ، میاں ذکاء اللہ ، چوہدری محمد افضل ، چوہدری محمد اظہر بھٹی مرل ، حاجی ولید ،وقاص ارشد ، چوہدری نوید ، عقیل افتخار ، چوہدری ظہیر ، ایاز ممبر ، شانی دھوریہ ، مرزا رفاقت علی و دیگر موجود تھے ، منتظمین میں کاشف شہزاد ، چوہدری عبدالقیوم ، چوہدری عماد ذکاء ، مہر عدنان نوید ، مہر شکیل احمد شامل تھے ۔