کو ئی بھی قوم اپنے اسلا ف کے کا رنا مو ں کو بھلا کر اپنی شناخت قا ئم نہیں رکھ سکتی: محمد مشتاق بٹ

وزیر آ باد (جی پی آئی) جما عت اسلا می کے کے رہنما امیدوار صو با ئی اسمبلی محمد مشتا ق بٹ نے کہا ہے کہ کو ئی بھی قو م اپنے اسلا ف کے کا رنا مو ں کو بھلا کر اپنی شنا خت قا ئم نہیں رکھ سکتی۔وطن عز یز کے لئے دی گئی لا زوال قر با نیو ں کی تا ریخ سے نو جوان نسل کو آ گا ہ کر کے وطن سے محبت کا جذ بہ پیدا کر نے کی ضرورت ہے ۔قو م کو تجدید عہد کر نا چا ہئے کہ تحریک پا کستان کے جذ بہ کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے وطن عز یز کی تعمیر و تر قی کے لئے کا م کر نا ہو گا ۔وہ چو ہدری محمد آ صف اور چو ہدری محمد نا صر کی طر ف سے جشن آ زادی کے مو قع پر وزیر آ باد ،الہ آ باد اور دو لت آ باد میں افطا ر ڈنر کی تقریبا ت سے خطا ب کر رہے تھے ۔اس مو قع پر سا بق صدر با ر ایسو سی ایشن میا ں صلا ح الدین قیصر ،سا بق نا ئب صدر با ر میا ں منصور الر حمن،امیر ٹا ئون جما عت اسلا می عبد الوکیل علوی،سیکر ٹری جنرل پریس کلب صا بر حسین بٹ،چو ہدری نا صر محمود کلیر،عنصر چیمہ،حا جی محمد عا رف ،محمد جا وید مغل سمیت معز زین علا قہ سیا سی و سما جی رہنما کثیر تعداد میں مو جود تھے ۔محمد مشتاق بٹ نے کہا کہ عوام کے دل و دما غ میں قیا دت اور نظا م کی تبدیلی را سخ ہو گئی ہے ۔

عوام قلب و نظر ،فکر و عمل کے ذریعے اسلا می تہذ یب ثقا فت اسلا می اقدار کی حفا ظت کے لئے متحد ہو جا ئیں ۔اور جما عت اسلا می کا سا تھ دیں کیو نکہ جما عت اسلا می کی خدا خو ف رکھنے والی قیا دت ہی ملک کو گھمبیر اور ہمہ گیربحرا نو ں سے نجا ت دلا سکتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ رمضا ن کے مہینہ میں جشن آ زادی اس با ت کی یا د دلا تی ہے کہ جس وعدہ پر ہم نے ملک حا صل کیا تھا اسکے تقا ضو ں کو پو را کیا جا ئے ۔انہو ں