ڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہواوں اور بارشوں نے تباہی مچادی

Dominican

Dominican

ڈومینیکن (جیوڈیسک) سانٹو ڈومنگوڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہواوں اور بارشوں کے ساتھ طوفان نے تباہی مچادی۔ڈومینیکن ری پبلک کے ساحل پیرائسو میں تیز ہواوں کے ساتھ طوفان نے درختوں سمیت فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ تیز ہواوں کی وجہ سے گرنے والے درختوں نے سٹرکوں کو بلاک کر دیا۔

جس کی وجہ سے مقامی افراد کو پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔تیز بارشوں نے ہیٹی اور کیوبا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بارشوں کی شدت 20 انچ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔