چلی(جیوڈیسک)چلی میں طلباء نے تعلیمی اصلاحات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاج کیا۔اس دوران پولیس نے طلبہ پردھاوا بول دیاجس سیمتعدد افراد زخمی ہو گئے۔
چلی میں تعلیمی نظام پر سرکاری اخراجات میں اضافے کیلئے ملک بھر میں طلبا کا احتجاج جاری ہے۔طلباء کا مطالبہ ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے پر کم کرنے کی بجائے اخراجات بڑھائے۔ دارالحکومت میں احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے کئی طلبا زخمی ہو گئے۔