قرآن کے مطابق مسلمانوں کا متحد ہونا ایک مذہبی فرض ہے
اللہ اور اسکے رسول ۖ کی فرمانبرداری کرتے رہو اور آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ بزدل ہو جاو گے اور تمھاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر اور سہار رکھو یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔( سور الانفال 46)
کافر آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اگر تم نے ایسا نہ کیا تو ملک میں فتنہ ہوگا اور زبردست فساد ہو جائے گا۔( سور الانفال 73)