اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کیلئے آرڈیننس جاری

Dr ishrat ul ebad khan

Dr ishrat ul ebad khan

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے اعضا کی پیوندکاری کے متلق جاری کیا گیا آرڈیننس 2012 فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔ آرڈیننس کے اجرا کے بعد صوبہ سندھ میں اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کی روک تھام میں مدد ملے گی۔