میڈونا کی شہرت پہنچی اپنی بلندیوں پر

madonna

madonna

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) میڈونا نے کی شہرت چارم اور سیاسی خیالات پہنچیاپنی بلندیوں پر۔ فیلیڈیلفیا پینسلونیا انکے پہلے ورلڈ ٹورمیں ۔ اپنے شو کا آغاز میڈونا نے کیا دعاوں سے اور شامل کیا اپنا نیا گانا گرل گون ولڈ ۔ دو گھنٹے سے زائد طویل شو شروع ہوا آدھا گھنٹہ کی تاخیر سے۔ کافی دیر تک میڈونا معذ رت کرتی نظر آئیں اپنے پرستاروں سے۔ کہ وہ اس شو کو بنانا چاہتی تھیں بلکل پرفیکٹ ۔ پر افسوس وہ ایسا نہ کرسکیں ۔

بعد میں کیا اظہار یہ اپنے خیالات کہ کہ وہ شکر گزار کہ انہیں ملی اظہار رائے کی آزادی رشین روکرز پوسی روئٹ کی رہائی کا کیا مطالبہ جو اسوقت ہیں جیل میں ۔ روسی صدر پوٹن کے خلاف گانا گانے کے جرم میں۔