نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس نے مرزا الیاس کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی ایصال ثواب کیلئے دعا کی

گجرات (جی پی آئی)ممتاز شخصیات نے سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا الیاس جرال کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔