ھالی ووڈ (جیوڈیسک) خطروں سے بھری پولیس افسران کی زندگی پرمبنی فلم اینڈ آف واچکا لاس اینجلس میں پریمیئر ہوا۔ یہ فلم ہے حقیقت پر مبنی ہے۔جب چور کے پیچھے بھاگتے ہوئے موت بھی ان کا پیچھاکرتی ہے۔پولیس اہلکاراپنی جان پر کھیل کر شہریوں کو تحفظ دیتے ہیں۔ماردھاڑ اور خو دموت کے منہ میں جاتے جاتے کیسے بچ جاتے ہیں۔۔یہی ہے اس فلم کی کہانی۔
فلم میں بہت سے اصلی مناظر بھی دکھائے گئے ہیں جو پولیس ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کئے گئے ہیں۔فلم اکیس ستمبر کوریلیز کی جائے گی۔