سوچا بھی نہیں تھا کہ فلم میں کام کرونگی ، نرگس فخری

Nargis fakhri

Nargis fakhri

بالی ووڈ (جیوڈسک) بالی ووڈ راک اسٹار کی گرل فرینڈ کہتی ہیں کہ ان کا کبھی بھی اداکارہ بننے کا ارادہ نہیں تھا۔بالی ووڈ کا خوبصورت چہرہ نرگس فخری کک باکسنگ اور سوئمنگ کی شوقین ہیں۔انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ اداکاری بھی کریں گی۔

نرگس فخری کا کہنا تھاکہ بالی ووڈ فلم راک اسٹار کا اسکرپٹ اتنا اچھا تھا کہ انہوں نے فوری حامی بھرلی۔ بتیس سالہ اداکارہ نرگس فخری کو کمپیوٹر بنانے والی کمپنی نے اپنا برینڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہے۔