پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں “لبیک یا رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہے۔

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

Pakistan

Pakistan peaceful protest