تحریم ڈگری کالج برائے خواتین جلالپورجٹاں میں ایک خصوصی سیمینار منعقد ہوگا

گجرات(جی پی آئی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپورجٹاں کے زیراہتمام 28ستمبربروزجمعہ کوسہ پہر3بجے تحریم ڈگری کالج برائے خواتین جلالپورجٹاں میں ایک خصوصی سیمینار منعقد ہوگا ۔سیمینار کا موضوع:”میڈیا کی ثقافتی اورتہذیبی یلغاراور ہماری ذمہ داریاں” ہوگا۔تقریب کی صدارت جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپور جٹاں شہرکی ناظمہ محترمہ اُمِ عبداللہکریں گی۔خواتین سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔