چوہدری محمد طیب نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبر کا چارج سنبھال لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد طیب نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبر کا چارج سنبھال لیا بھمبر کے سیاسی و سماجی اور شہری حلقوں کا خیر مقدم ۔تفصیلات کیمطابق چوہدری محمد طیب نے ڈُٹی کمشنربھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبرگزشتہ روز چارج سنبھال لیا اور کام شروع کر دیا ہے بھمبر کے سیاسی و سماجی ، شہریوںاورصحافیوں کی ملاقات بھمبر آمد پر نکا خیر مقدم کیا اور اپنے تعاون کا یقین دلایا ۔