لاس اینجلس(جیوڈیسک)گستاخ فلم بنانے والے امریکی پروڈیوسر نکولا بیسلے نکولا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس پروڈیوسر کو امریکی ریاست لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا ہے اور آج کسی وقت عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ اس گستاخ فلم کیخلاف پاکستان سمیت پوری دنیا میں احتجاج کیا گیا اور اسلامی ممالک کی تنظیم او اائی سی نے بھی سکت موقف اختیہار کیا تھا۔
اس فلم میں کام کرنے والی اداکارہ نے بھی ملعون پروڈیوسر کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دی تھی۔