بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی نئی شہکار فلمائیا کیا آ ئی۔ رانی تو ایسے فلم کے گن گانے لگیں کہ جیسے اس کردار کے لئے وہ کئی سالوں سے منتظر تھیں۔ بالی وڈ رانی نے فلمی نگری کی جادو نگری میں منفردکریکٹر ز پراداکاری کے کئی جادو دکھائے لیکن لگتا ایسا ہے کہ وہ کب سے ترس رہی تھیں
فلم ائیاجیسے کردارکے لئے۔۔۔رانی مکھر جی اپنی فلم کی ریلیز ہونے سے قبل ہی کر رہی ہیں پروموشن۔کچھ نئے انداز میں۔۔۔ بنگالی بیوٹی کوئین کہتی ہیں کہ فلموں میں مراٹھی گرل کے کردار کی کئی عرصوں سے متلاشی تھیں اور برسوں کا انتظار ہوا ختم فلم آئیا سے جہاں مراٹھی لڑکی کا کردار انہوں نے نبھایا۔۔۔فلم کے کردارکے گن گاتی رانی مکھرجی کا تعلق تو بنگال سے ہے لیکن ان کی پیدائش اور پرورش مہاراشٹر میں ہوئی اس لئے فلم میں اس کردار کو بخوبی نبھانے میں انہیں نہیں آئی کوئی مشکل۔