بالی وڈ کی معروف اداکاہ سری دیوی ڈھلتی عمر میں بھی بچوں کی طرح شوخ وچنچل ہیں۔ فلم انگلش ونگلش سے بالی و ڈ میں پندرہ سال بعد دوبارہ قدم رکھنے والی اپنے زمانے کی نمبر ون ہیروئن سری دیوی کہتی ہیں ہیں وہ شوہربو نی کپور کے بغیر فلمی نگری کی جانب دوبارہ رخ کر نے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں۔ بونی کی وجہ سے انہوں نے فلم انگلش ونگلش میں زبر دست پرفارمنس دی۔ لیکن نجی زندگی میں بونی اپنی بیگم کو کسی جوکر سے کم نہیں سمجھتے۔
سری دیوی کا ہنسنا اور کھکھلانا اتنا زیادہ ہیکہ ان کی دونوں بیٹیاں اکثر کہتی ہیں ۔ ماما بس کریں ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہونے لگا ہے۔