اچھے مارجن کیلئے اسپینرز کو آزمایا ، محمد حفیظ

M Hafeez

M Hafeez

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیاکیخلاف ٹیم کی کامیابی پرکہا ہے کہ یہ جیت اللہ تعالی کے فضل ، عوام کے تعاون اورکھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ محمد حفیظ نے کہاکہ سب کوتوقع کررہے تھے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیاکواچھے مارجن سے سیشکست دے جس کیلیے اسپنرزکوشروع میں آزمانے کی حکمت عملی طے کی ۔

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان جارج بیلی کاکہنا تھاکہ پاکستانی اسپنرزنے آسٹریلوی بلے بازو پر اچھادباؤ ڈال ااورشروع کی اچھی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ مین آف دی میچ قرارپانیوالے رضاحسن نے کہاکہ یہ ان کی زندگی کا پہلا بڑا ٹورنامنٹ ہے اورآسٹریلیا جیسی ٹیم کیخلاف اچھاکھیل ان کیلیے بہت بڑی کامیابی ہے۔