ورلڈ ٹی 20 : سری لنکا کیخلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ ہوگی، عمر اکمل

Umar Akmal

Umar Akmal

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف وہ پوری ذمے داری سے بیٹنگ کرکے ٹیم کو جتوانے کی کوشش کریں گے۔