اب سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دیں گے

Salman Khan

Salman Khan

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ بادشاہ سلمان خان کچھ زیادہ ہی اور کو نفیڈینس ہو گئے ہیں ۔اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو دیں گے پیسے ۔

سلمان خان کی ایک کیبعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا مغرور اور بنا دیا ہے اور ہو گئے ہیں اوورکونفیڈینس اسی لئے تو صلو بھائی بالی وڈ فلمی نگری میں لے آ ئے ہیں کام کر نے کا نیا اصول۔ سلمان کا یہ اصول کہتا ہے کہ ان کی کسی بھی فلم کا پروڈیوسر انھیں نہیں بلکہ سلمان خان دین گے پروڈیوسر کوپیسے اور فلم سے حاصل ہونے والا منی پروفیٹ۔

فلم کی پروڈکشن پر لاگت کے علاوہ سلمان خان پروڈیوسرکو دین گے اسکی محنت کے پیسے اور بچ جانیوالے پوریامائونٹ سے گرم کریں گے اپنی جیبیں ۔صلو بھائی شاید یہ بھول گئے ہیں قسمت کی دیوی ہمیشہ مہربان نہیں رہتی اگر ہوگئی فلم فلاپ تو سلمان کا کیا ہوگا ۔کامیابی کینشے میں چور صلو بھائی یہ بھول گئے ہیں۔