مرزا محمد حفیظ بیگ ،حمید بیگ ،عشرت بیگ ،رئیس بیگ ،عمران بیگ اور کامران بیگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرزا محمد حفیظ بیگ ،حمید بیگ ،عشرت بیگ ،رئیس بیگ ،عمران بیگ اور کامران بیگ کی والدہ محترمہ اور پروفیسر محمد امین مرزا کی خوش دامن گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا ۔

نماز جنازہ میں مرکزی صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری فضل علی ،ممتاز قانون دان چوہدری غضنفر ایڈووکیٹ ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال ،مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان،چیئرمین کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن چوہدری ظفر اقبال دھمیال ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،راجہ شاہد انور خان ،حاجی محمد عبداللہ ،محمد اقبال انقلابی ،چوہدری حق نواز گڑھا للیاں ،پرنسپل راجہ طارق صدیق ،پروفیسر رشید احمد قاسمی ،پروفیسر مرزا افضل حسین ،ڈاکٹر شہزاد غضنفر ،محمد علی اختر ،ناصر شریف بٹ ،حاجی نعیم گل ،شیخ محمد صادق ،خواجہ محمد صادق بٹ ،خواجہ محمد اقبال بٹ ،چوہدری عاطف اکرم ،محمد سجاد مرزا ،چوہدری جمیل احمد ،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عبدالقیوم ،راجہ عامر زیب ،چوہدری سلیمان درائیاں ،چوہدری عارف یوسف کاکا ،صغیر حیدر جرال ایڈووکیٹ ،چوہدری خادم حسین ،شیخ الطاف حسین سمیت تاجروں ،وکلاء ،سرکاری ملازمین ،سول سوسائٹی ،صحافیوں ،عوام علاقہ اور عزیر و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔