خلیل احمد باجوہ نے 7000000 کے بدلے اپنی سیٹ اور اپنے ووٹ چوہدری ریاض احمد عمران کو سیل کر دیئے

بھاول پور (زاہد مصطفیٰ اعوان) بدلتے حالات کے ساتھ ساتھ انسان بھی رنگ بدلتا ہے یہ سنا تھا لیکن دیکھا پہلی بار ہے پاکستان مسلم لیگ ن نے جیسے ہی حلقہ این اے 186 سے میاں ریاض حسین پیر زادہ کو ٹکٹ کا بولا تو ایکس ناظم ڈسٹرکٹ بھاول پور طارق بشیر چیمہ نے بھی این اے 186 اور پی پی 274 سے اپنے آپ کو ایکٹیو کرنا شروع کر دیا اور اُن کے ساتھی اُن کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں لیکن اُس ٹائم پی پی 274 کی عوام کو ایک جھٹکا لگا جب پی پی 274میں ایکس پی ایم ایل ق کے ٹکٹ ہولڈر خلیل احمد باجوہ نے 7000000 کے بدلے اپنی سیٹ اور اپنے ووٹ x MPA چوہدری ریاض احمد عمران کو سیل کر دیئے x MPA چوہدری ریاض احمد نے کچھ ٹائم پہلے حاصل پور میں ایک پُرزور پریس کانفرنس کر کے یہ حلف دیا تھا کے میں حلقہ pp274کی اعوام کے لیے پی ٹی آئی میں شامل ہو رہا ہوں لیکن دو دن پہلے ایم پی اے بنے کے نشے میںx 70lac ٹکٹ ہولڈر PMLQ خلیل احمد باجوہ کو دے کر اپنے ساتھ ملوا لیا جس نے X MPAچوہدری ریاض احمد کو تو کچھ سکون آیا لیکن X ناظم بھاول پور طارق بشیر چیمہ کا گروپ پور پھور کا شکار ہو گیا جس سے PML Nکا ٹکٹ ہولڈر میاں ریاض حسین پیر زادہ کی کامیابی یقین نظر آتی ہے جس سے جو کہ حلقہ این اے 186 کی طرف سے الیکشن لڑیں گے اس کے ساتھ ساتھ این اے 186اور پی پی 274 پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کنفرم ہو گئی ہے۔

ذرائع سے پتہ چلا ہے کے NA 186 اور pp274میں ایک تیسری پاور ہے جو ابھی ان سارے حالات کو دیکھ رہی ہے جن میں PML N NA 186 کے x ٹکٹ ہولڈر جمیل احمد جوہر PMLN PP 274کے x ٹکٹ ہولڈر ملک نعیم اعوان ، چوہدری عاشق یہ تیسری پاور پر ڈسٹرکٹ بھاول پور کی عوام کی نظر ہے x MPA اور xتحصیل ناظم ڈسٹرکٹ بھاول پور کا گروپ طور پھور کا شکار ہونے کی وجہ سے PML N NA 186کے Xٹکٹ ہولڈر جمیل احمد جوہر N PP 274 PML Nکے x ٹکٹ ہولڈر ملک نعیم اعوان اور MPA اور xتحصیل ناظم بھاول پور سعید ساجد حسین بخاری NA 174 سے جو پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں ان سب حضرات نے xناظم بھاول پور کے ساتھ ٹوٹے ہیں اُن سے رابطہ کروانے کیلئے اعوام کے خاص لوگ شامل ہو گئے ہیں جس سے یہ تیسری طاقت بھی مضبوط ہو گئی۔

دیکھیں یہ لوگ حلقہ این اے 186 اور PPP274کی عوام کو اپنا اعتماد دِلا سکتے ہیں کے نہیں کیوں کے اعوام کو اس کا  پتا چل گیا ہے ک ہمارے ووٹ کے کیش کروا لیے گئے ہیں اس وجہ سے آج تک پاکستان ترقی کرنے کے بجائے پیچھے سے پیچھے آ رہا ہے۔