رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی
Posted on October 21, 2012 By Geo Urdu گجرات
گجرات (جی پی آئی)متاز مسلم لیگی و صدر ن لیگ یونین کونسل 54 ممبر امن کمیٹی الحاج رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی انہوں نے چوہدری اجمل علی خاور ایدووکیٹ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان سے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان سے دلی رنج وغم کا اظہار کیا اور ان کی والدہ کی وفات کو ان کے لیے عظیم سانحہ قرار دیا انہوں نے کہا ہمیں آپ کی والدہ کی وفات پر شدید صدمہ ہوا ہے ، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر نصیب ہو ۔