بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

Pakistan Upper Regions

Pakistan Upper Regions

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ۔استور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہونے سیموسم خوشگوار ہے۔

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔استور میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران بھی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔