جمیز بونڈ سیریز کے پچاس سال مکمل ہونے پرجیمز بانڈ سیریز کی ایک اور فلم اسکائی فال تو کر دی دی گئی ہے لانچ لیکن ابھی ایک اور سرپرائز جیمز بانڈ کے شائیقین کے لئے ہے باقی ۔
جیمز بانڈ سیریز کی گولڈن جوبلی پر گولڈن پرفیوم جلد ہی متعاراف کر وایا جا رہا ہے۔ پہلی نومبر جیزم بانڈ سیریز اور خاص کر جیمز بانڈ کی حالیہ فلم اسکائی فال کے جیمز بانڈ ڈئینئل کریگ کے شائیقین کے لئے خوشبو کی بہاریں لے کے آ رہی ہے ۔
پہلی نومبر کو جمیز بانڈ زیرو زیرو سیون گولڈن ایڈیشن مارکیٹس کی زینت بنے گا جو پہلے آ ئے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر فروخت کیا جا ئے گا کیعی گولڈن ایڈیشن پرفیوم مارکیٹ اور بازاروں میں محدود ہی دستیاب ہوں گے ۔ جیمز بانڈ زیرو زیرو سیون گفٹ ۔ پہلے ہی پرفیوم شاپس پر ہو رہے ہیں فروخت ۔