چوہدری ناصر اقبال نے زیر تعمیر جامع مسجد صدیقہ علویہ المعروف دکھن والی مسجد کو مبلغ ایک لاکھ روپے کی خدمت کی ہے
Posted on November 4, 2012 By Geo Urdu گجرات
گجرات (جی پی آئی)نواحی گاؤں کے چوہدری ناصر اقبال دیڈر حال مقیم اٹلی نے اپنی پہلی تنخواہ زیر تعمیر جامع مسجد صدیقہ علویہ المعروف دکھن والی مسجد کو مبلغ ایک لاکھ روپے کی خدمت کی ہے ، چوہدری ناصر اقبال دیڈر بیرون ملک بیروزگار تھے انہوں نے نیت کی کہ اگر مجھے نوکری ملی تو میں پہلی تنخواہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں عطیہ کرونگا ، جس پر ان کو وہاں روزگار ملا اور انہوں نے پہلی تنخواہ مسجد میں دے دی ۔