امریکا (جیوڈیسک)باراک حسین اوباما دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں. انہوں نے 281 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار مٹ رومنی 203 تین ووٹ حاصل کیے ہیں.
اس الیکشن میں دس کروڑ سے زائد شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا.جس میں انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار براک اوباما کا انتخاب کرلیا۔ امریکی صدر کو فتح کے لیے دو سو ستر الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں اور اب تک کے غیرحتمی نتائج کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار باراک اوباما 281 کے ساتھ حتمی برتری حاصل کرلی ہے جبکہ ڈیموکریٹک امیدوار نے 203 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ فتح کے بعد نومنتخب امریکی صدر اوباما نے ٹویٹ کیا کہ فتح پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں.