بالی ووڈ اداکارہ آسین اب مراٹھی روپ میں نظرآئیں گی

Asin Bollywood

Asin Bollywood

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں اب روایتی انداز زیادہ نظرآتاہے۔رانی مکھرجی، پریانکا چوپڑا اور ودیا بالن کے بعد فلم گجنی سے شہرت پانے والی اداکارہ آسین بھی اب مراٹھی اسٹائل میں لشکارے دکھائیں گی۔

اکشے کمار کی کھلاڑی 786 میں آسن کو آئٹم سونگ میں ماڈرن لک دینے کے بجائے مراٹھی انداز میں فلمایا گیا ہے۔جس پر آسین بھی بیحد پرجوش نظرآتی ہیں۔