امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ

Guns

Guns

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما کے دوبارہ منتخب ہونے کے امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ ہو گیا۔

اپنی الیکشن مہم میں صدر اوباما نے ہتھیاروں کے پھیلا کو روکنے کے لئے بیانا ت دیے تھے اس لئے لوگوں کو خدشہ ہے کہ اوباما کے دوسرے دور حکومت میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے قوانین سخت کے جا سکتے ہیں۔ اکتوبر میں ہتھیاروں کی فروخت میں اٹھارہ اشاریہ چار فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔