مادام تساؤ میوزیم میں گلوکارہ ریحانہ کا مجسمہ نصب ہو گا

Rihanna

Rihanna

مادام تساؤ میوزیم کی انتظامیہ نے امریکی گلوکارہ ریحانہ کا مومی مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجسمہ19 نومبر کو میوزیم کی زینت بنے گا۔واضح رہے کہ میوزیم میں ریحانہ کے علاوہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے متعدد فنکار وں کے مجسمے پہلے سے موجود ہیں۔