محمد یوسف لاہور لائنز کے کپتان مقرر

Mohammad Yousaf

Mohammad Yousaf

ٹیسٹ بیٹسمین محمد یوسف کو لاہور لائنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے جبکہ یوسف کے دوبارہ سیقومی ٹیم میں واپسی کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محمد یوسف بھی پرعزم ہیں۔