ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں

قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر یم عاشور کے موقع پر ماتمی اعزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں۔

MQM SHAH FAISAL SECTOR

MQM SHAH FAISAL SECTOR