کوئٹہ : فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان سمیت دو اہلکار جاں بحق

 Quetta Firing

Quetta Firing

کوئٹہ(جیوڈیسک)فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان خادم نوری سمیت دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت پارک ٹیکسی سٹینڈ کے قریب پیش آیا جس میں بلوچستان تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر خام نوری ،اے ایس آئی سنگین خان اور کانسٹیبل رئوف جاں بحق ہوگئے ہیں ۔واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے ۔سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔