کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں تعنیات امریکی فوجی بریگیڈیئر جیفری پرماتحت اہلکاروں کے ساتھ تعلقات کے الزام میں کورٹ مارشل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بریگیڈیئر جیفری سنکل ئیلر پر ماتحت اہلکاروں کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔ انھوں نے ایک ماتحت کیپٹن کے ساتھ تین سال تک تعلقات رکھے۔ الزام کے بعد سے انھیں واپس امریکا بھیج دیا گیا ہے۔
الزام ثابت ہونے پر انھیں عمر قید ہو سکتی ہے۔بریگیڈیئر جیفری پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے ماتحت اہلکاروں کو حکم دیا کہ انھیں فحش تصاویر فراہم کی جائیں۔