ممبئی میں ہوا دبنگ ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر

Dabangg 2 Premiere

Dabangg 2 Premiere

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی میں ہوا دبنگ ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر۔ فلمی ستاروں کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ چلبل پانڈے کی ایک بار پھر ہوگئی اینٹری دبنگ ٹو سنیما گھروں پر چھاگئی ریلیز سے پہلے ہی تھا اس شاہکار کا انتظار۔

فلم کے پریمیئر میں بالی ووڈ کے چلبل پانڈے یعنی سلمان خان کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ چلبل پانڈیکا ساتھ دینے ولن سونو سود بھی آئے اور ساتھ میں ڈائریکٹر پروڈیوسر ارباز خان کو بھی لائے۔

دبنگ گاؤں کی گوری سوناکشی سنہا بھی چلبلے موڈ میں پریمیئر میں شرکت کرنےآئیں، ان کو دیکھ کرمنی بھی بدنامی بھول کر پریمییئر میں آئی ، فلم دبنگ ٹو نے تلاش کا ریکارڈ توڑ نے کا دعوی کیا ہے۔