کشمیر پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں مسلم یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری اسماعیل خالد کی والد ہ محترمہ کے انتقال پرگہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،ملک شوکت حسین ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،افتخار عظیمی ،عزیز الرحمان ناز ،ڈاکٹر طارق شاکر ،عاطف اکرم ،ندیم مرزا ،جہانگیر پاشا،قاضی انصر زمان ،سلیم ساگر ، ظہور احمد رضا ،یاسین تبسم ،عابد زبیر ،شیراز مشتاق ،وسیم نذر ،راجہ حبیب الرحمن سمیت دیگر نے شرکت کی۔