محکمہ سوئی گیس کی جانب سے تلہ گنگ شہر بھر کی گلیاں اور سڑکیں پائپ لائین بچھا نے کیلئے اکھیڑ دی گئیں
Posted on December 25, 2012 By Geo Urdu سٹی نیوز
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے تلہ گنگ شہر بھر کی گلیاں اور سڑکیں پائپ لائین بچھانے کیلئے اکھیڑدی گئیں۔
عوامی حلقوں کا شدید احتجاج۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس کی جانب سے سوئی گیس پائپ لائینیں بچھا نے کیلئے شہر بھر میں کھدائی کی گئی اور پائپ لائینیں بچھانے کے بعد ٹوٹی پھوٹی گلیاں اور سڑکیں اسی طرح چھوڑ دی گئیں۔عوامی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے فوری اصلاح و احوال کی اپیل کی ہے۔